cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

Siyasat plus

‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔

Show more
Advertising posts
2 653
Subscribers
No data24 hours
+47 days
+8230 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

00:58
Video unavailableShow in Telegram
اسلام آباد پورے ملک کی اشرافیہ کا دوسرا گھر ہے جنہیں کوئی سروکار نہیں کہ پورے ملک میں کیا ہورہا ہے اور لوگ کیسے جیتے ہیں۔۔۔ اسی طرح دنیا بھر کے لوگ بھی ہیں جنکو خوش رکھنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔۔۔ یعنی اسلام آباد عیاشی کا اڈہ ہے بس ۔۔۔
Show all...
1.66 MB
Repost from N/a
جمہوریت کا حسن ملاحظہ ہو ۔۔۔ یہ کے پی کے اسمبلی کی حالت ہے نشعے میں دھت کتوں کی مانند لڑ رہے ہیں۔ نشعے کی حالت میں اسمبلی میں آنے والے اس ایم پی اے کا نام اقبال وزیر ہے جس نے 2019 الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ، جے یو آئی کے مولانا سمیع الدین کے 9288 ووٹوں کے مقابلے میں 10200 ووٹ لے کر فتح حاصل کی تھی۔ نو مئی کے واقعے کے فورا بعد پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والوں میں یہ بھی شامل تھا ۔ https://t.me/spluspk/3708
Show all...
Siyasat plus

MPA Iqbal Wazir's Drunk Speech in KPK Assembly | Video Goes Viral on Social Media | Public News

08:07
Video unavailableShow in Telegram
MPA Iqbal Wazir's Drunk Speech in KPK Assembly | Video Goes Viral on Social Media | Public News
Show all...
MPA_Iqbal_Wazir_s_Drunk_Speech_in_KPK_Assembly_Video_Go_Eh6BY4vDYhM.mp412.33 MB
صحیح مسلم کتاب: زہد و تقوی کا بیان باب: حضرت ابوالیسر (رض) کا واقعہ اور حضرت جابر (رض) کی لمبی حدیث کے بیان میں حدیث نمبر: 7517 سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ قُوتُ کُلِّ رَجُلٍ مِنَّا فِي کُلِّ يَوْمٍ تَمْرَةً فَکَانَ يَمَصُّهَا ثُمَّ يَصُرُّهَا فِي ثَوْبِهِ وَکُنَّا نَخْتَبِطُ بِقِسِيِّنَا وَنَأْکُلُ حَتَّی قَرِحَتْ أَشْدَاقُنَا فَأُقْسِمُ أُخْطِئَهَا رَجُلٌ مِنَّا يَوْمًا فَانْطَلَقْنَا بِهِ نَنْعَشُهُ فَشَهِدْنَا أَنَّهُ لَمْ يُعْطَهَا فَأُعْطِيَهَا فَقَامَ فَأَخَذَهَا ترجمہ: جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں پھر ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چلے اور ہم میں سے ہر ایک آدمی کو روزانہ ایک کھجور ملتی تھی اور یہی ہماری خوراک تھی اور وہ اس کھجور کو چوستا اور پھر اسے اپنے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ لیتا تھا اور ہم اپنی کمانوں سے درختوں کے پتے جھاڑا کرتے تھے اور انہیں کھایا کرتے تھے یہاں تک کہ ہماری باچھیں زخمی ہوگئیں اور کھجوریں تقسیم کرنے والے آدمی سے ایک غلطی ہوگئی ( وہ ہمارے ایک آدمی کو کھجور دینا بھول گیا) تو ہم اس آدمی کو اٹھا کر اس کے پاس لے گئے اور ہم نے گواہی دی کہ اسے کھجور نہیں ملی تو اس نے اس آدمی کو کھجور دے دی تو اس نے کھڑے کھڑے پکڑی اور کھالی۔ Translation: Jabir reported: We set out on an expedition with Allahs Messenger ﷺ and the only means of sustenance for every person amongst us was only one date for a day and we used to chew it. And we struck the leaves with the help of our bow and ate them until the sides of our mouths were injured. It so happened one day that a person was overlooked and not given a date. We carried that person and bore witness to the fact that he had not been given that date so he was offered that and he got up and received that.
Show all...
Repost from N/a
Photo unavailableShow in Telegram
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں کوتاہی پر سخت تہدید @iquotesurdu
Show all...
ہمارے ہاں جرنلزم کی بجاۓ "جرنیلزم" ہورہی ہے۔ اس لیے جرنلسٹ کی بجاۓ "جرنیلسٹ" لکھا اور پکارا جاوے۔
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
ہمارے مُلک کے چند سو اشرافیہ 25 کروڑ عوام کو کیسے کنٹرول کر رہے ہیں !!
Show all...
👍 1
پنجاب میں کس جیل سے قیدی بھاگے یا حملہ ہوا کہ ساہیوال ہائی سیکیورٹی جیل بنانی پڑی؟ اصل مقصد ماورائے عدالت غیر قانونی کاموں یعنی ٹارچر کو ریگولرائز کرنا تھا ۔ جو کچھ اس سے قبل صرف خفیہ جیلوں میں لاپتہ افراد کے ساتھ ہوتا تھا وہ سرکاری سطح پر کرنے کی داغ بیل ڈالی گئی ۔ جو سہولیات گوانتاناموبے کیوبا جیسی جگہوں پر بھی قیدیوں کو میسر ہیں ان سہولیات سے قیدیوں کو سیکیورٹی کے نام پر محروم رکھا گیا ۔ سیاسی مخالفین کو توڑنے کے لیے ایسی ہی جگہ درکار تھی۔ انہیں تازہ ہوا , سورج کی روشنی سے محروم رکھا جاتا ہے علاج معالجے کی سہولت نہیں دی جاتی ۔ پھر اہلخانہ کو نہیں ملنے دیا جاتا اور جو ملنے آتے ہیں انہیں ہراساں کیا جاتا ہے بھاری رشوتیں لی جاتی ہیں۔ قیدیوں پر ہونے والے ظلم کا اندازہ لگائیں کہ چند سال قبل اس ظلم سے دل برداشتہ ہو کر سیکیورٹی پر مامور ایلیٹ کمانڈوز شیر محمد نے خودکشی کرلی تھی۔ اور بھی کئی افراد کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ وہاں کا ظلم دیکھ کر مجبور ہو جاتے ہیں کہ اپنا تبادلہ کروائیں ۔ اکثر سپاہی ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔ یہ حال وہاں تعینات سپاہیوں کا ہے پھر خود سوچیں کہ قیدیوں پر کیا بیت رہی ہوگی۔ اعلی عدلیہ کے لیے یہ نہایت ہی شرم کا مقام ہے بلکہ مجرمانہ غفلت ہے کہ اس ٹارچر سیل کو اتنے عرصے نظر انداز کیا ہےاور وہاں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔ جیلیں اصلاح کی مراکز ہونی چاہئیں نہ کہ وہاں تشدد کرکے نفرت کے بیج بوئیں جائیں۔ #HumanRights #prisonersrights #PrisonerOfHope Advocate Mehreen Ali https://www.facebook.com/share/p/Dhn6cL3jR7EHMBu1/?mibextid=oFDknk
Show all...
Log in or sign up to view

See posts, photos and more on Facebook.

😢 3👍 1
Photo unavailableShow in Telegram
Repost from N/a
Photo unavailableShow in Telegram
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں کوتاہی پر سخت تہدید @iquotesurdu
Show all...
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.