cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

🌷نعتوں کا گلدستہ چینل🌷

🌷السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌷 ✺انشاءاللہ ہمارے اس ٹیلیگرام چینل پر آپ کو مشہور نعت خوائوں کی ہر نئی پرانی حمد و نعت و نظم بھیجی جائیگی✺ ❀اس چینل سےخود بھی جڑے رہیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی شامل کریں جزاکم ﷲ خیرا❀

Show more
Advertising posts
5 428
Subscribers
+124 hours
-37 days
+830 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

Rabi Ul Awal | Mustafa Mustafa | مصطفى ﷺ | Salman Saed |Hafiz Usama| Hafiz Mohammad | Join & share ہمارے چینل سے جُڑے رہنے کےلئے 👇🏻 t.me/naathamd
Show all...
Rabi_Ul_Awal_Mustafa_Mustafa_مصطفى_ﷺ_Salman_Saed_Hafiz_edJW_cfFwZ0.mp38.16 MB
👍 5
06:21
Video unavailableShow in Telegram
New Naat Sharif 2023 | Nabi Ji Piyare Nabi ji |Hasrat e Dedar e Nabi | Hafiz Jalabeeb Qadri | Join & share ہمارے چینل سے جُڑے رہنے کےلئے 👇🏻 t.me/naathamd
Show all...
New_Naat_Sharif_2023_Nabi_Ji_Piyare_Nabi_ji_Hasrat_e_De_U07XuN8dBLI.mp419.61 MB
4
تمام ممبرانِ چینل گروپ سے تاکیدًا عرض ہے کہ اوپر دیے گئے طریقے کے مطابق یا کسی بھی طریقے سے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تک وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں اپنی رائے ضرور پہنچائیں۔ یہ آپ کے کھانے پینے سونے اور زندگی کے دیگر تمام کام سے زیادہ ضروری ہے۔ یہ آپ کی نسلوں میں ایمان باقی رکھنے کا مسئلہ ہے۔ آپ گھر کے تمام ممبران چھوٹے بڑے کی جانب سے رائے بھیجیں۔ جن بچوں اور عورتوں کی میل آئی ڈی نہیں ہے آنا فانا اُن کی آئی ڈی بنائیں اور ہر میل آئی ڈی سے رائے بھیجیں۔ ہر ملنے جلنے والے دوست احباب سے پوچھیں۔ کہیں کہ اگر آپ نے میل نہیں بھیجی ہے تو میل بھیجیے۔ فون پر السلام علیکم کے بعد دوسرا سوال یہی پوچھیں کہ آپ نے میل بھیجی ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں بھیجی ہے تو ابھی بھیجیں۔ راستے میں بازار میں دکانوں میں جسے بھی سلام کریں بعد سلام میل بھیجنے کو کہیں۔ طریقہ بتائیں۔ چار دن جی جان لگا دیں۔ میل بھیجنے کا عمل مسلمانوں کا خود تجویز کردہ نہیں ہے۔ مسلم تنظیموں اور قائدین کی رائے پر کی جانے والی تحریک یا کوشش نہیں ہے۔ بلکہ جو کمیٹی وقف ترمیمی بل کے بارے میں پاس ہونے یا نہ ہونے کی رائے دیگی خود اُسی کمیٹی نے ہم سے رائے مانگی ہے۔ لہذا ہر فرد کی رائے دریا کے ایک قطرے کی طرح ہے۔ ہر فرد کی رائے قیمتی معتبر اور اہم ہے۔ لہذا میل بھیجنے کے عمل کو معمولی بے فائدہ اور غیر مؤثر گمان کرکے نظر انداز نہ کریں۔ چلیے اٹھائیےموبائل اور شروع کردیجیے اپنے حصے کی محنت۔ تاکہ کل اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے آپ کو خود سے نفرت محسوس نہ ہو۔
Show all...
👍 3
00:30
Video unavailableShow in Telegram
☝️☝️☝️☝️☝️☝️ **📌 وقف ترمیمی بل کے تعلق سے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو اپنی رائے بھیجنے کا آسان طریقہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔** **📌 वक्फ़ संशोधन बिल के सिलसिले मे ज्वाइंट पार्लियामेंट्री कमिटी को अपनी राय भेजने का आसान तरीक़ा इस वीडियो में बताया गया है।** _`🔗 विडियो मे बताई गई लिंक यह है :`_ 👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼 https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
Show all...
3.80 MB
👍 4
🆕بیوٹیفل کلام🆕 ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام دلکش و پیارے آواز میں ایک بار ضرور سماعت فرمائیں کلام: شہرِ دنیا میں نہیں کوئی مدینہ جیسا آواز: محترم محمد تنویر مدنی *💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞*
Show all...
AUD-20240829-WA0033.mp35.02 MB
8👍 1
تعلق بوجھ بن جائے تو لفظوں کا سفر روکو آواز ۔ قاری محمد امجد کلام۔ ہدہد
Show all...
4_5886488975383730805.mp35.23 MB
👍 7
Heart touching Motivational Kalam Kalam - Allah Jise Chahe Izzat De - Hafiz AmanUllah Qazi Join & share ہمارے چینل سے جُڑے رہنے کےلئے 👇🏻 t.me/naathamd
Show all...
Heart_touching_Motivational_Kalam_Kalam_Allah_Jise_Chah_aOgTBpTI8IU.mp34.63 MB
👍 10 4
🌧بھیج دے رحمت کی بارش اے مرے پروردگار آواز۔ حافظ زبیر احمد کلام ۔ ہدہد الہ آبادی
Show all...
4_5834486370357220429.mp35.26 MB
👍 9 1
Tearful Emotional Dua - Gunahon Pe Hun Sharminda - Allah ditta Siddiqui - New Naat Join & share ہمارے چینل سے جُڑے رہنے کےلئے 👇🏻 t.me/naathamd
Show all...
Tearful_Emotional_Dua_Gunahon_Pe_Hun_Sharminda_Allah_di_X0GuBg3Ghts.mp35.53 MB
9👍 6
New Beautiful Naat Sharif 2024 - Rukh E Mustafa Ko Dekha - Hafiz Hassan Anzar - New Naat Join & share ہمارے چینل سے جُڑے رہنے کےلئے 👇🏻 t.me/naathamd
Show all...
New_Beautiful_Naat_Sharif_2024_Rukh_E_Mustafa_Ko_Dekha_4NwWDlozEx8.mp35.18 MB
👍 10🔥 2
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.