cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

🔷فیضان شعیب🔷

Advertising posts
1 570
Subscribers
+224 hours
+97 days
+6230 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

Show all...
حضرت اقدس مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب شروانی کی شان میں پڑھی گئی نظم! از قلم ابو اشرف علی گڈاوی۔

@muftishuaibullah5725

Show all...
حضرت اقدس مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب شروانی کی شان میں پڑھی گئی نظم! از قلم ابو اشرف علی گڈاوی۔

@muftishuaibullah5725

اسلامک گیان اسلامک گیان اسلامک گیان *اسلامک گیان* آخر کیا ہے؟ کیوں آج کل اس کی اتنی چرچا ہو رہی ہے؟ کیا واقعی یہ ایک منفرد پلیٹ فارم ہے یا دیگر ایپس اور ویب سائٹس کی طرح ہے؟ آئیے اس مضمون کے ذریعے جانتے ہیں کہ *اسلامک گیان* دراصل کیا ہے اور اس کے پیچھے کیا مقاصد کارفرما ہیں۔ اسلامک گیان *اسلامک گیان* ایک ایسا منفرد پلیٹ فارم ہے جو اسلامی تعلیمات کو جدید انداز میں پیش کرتا ہے۔ یہاں آپ کو ہزاروں اسلامی کتابیں، سیکڑوں مضامین، اور روزمرہ زندگی کے لیے ضروری اوقاتِ نماز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد مسلمانوں کو ہر ممکن آسانی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی مصروف زندگی میں بھی اسلامی علم سے مستفید ہو سکیں۔ *اسلامک گیان* ایک ڈیجیٹل علم کا خزانہ ہے جہاں مختلف زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں اور اِن شاء اللہ بہت جلد یہاں ویڈیوز اور کوئز کے ذریعے علم حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے آپ اسلامی تعلیمات کو مزید آسان اور دلچسپ انداز میں سمجھ سکیں گے۔ اسلامک گیان کا آغاز *اسلامک گیان* کو یکم جنوری 2024 کو گوگل پلے اسٹور پر لاؤنچ کیا گیا تھا۔ ابتدا میں اس کا نام "نیو مدرسہ" تھا، لیکن بعد میں اسے تبدیل کرکے "اسلامک گیان" رکھا گیا تاکہ یہ زیادہ منفرد اور جامع نام کے طور پر پہچانا جائے۔ ابتدا سے لے کر اب تک *اسلامک گیان* میں ہزاروں کتابیں اور سیکڑوں مضامین شامل ہوچکے ہیں، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی لائبریری میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے آپ نہ صرف اسلامی کتابیں اور مضامین پڑھ سکتے ہیں بلکہ ایک ایسی گھڑی بھی سیٹ کر سکتے ہیں جو ہجری اور عیسوی تاریخ، آئندہ نماز کا وقت اور آپ کی موجودہ جگہ کو ظاہر کرتی ہے۔ اسلامک گیان کا مقصد *اسلامک گیان* کی بنیاد رکھنے کی اصل وجہ یہ تھی کہ ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا جائے جہاں لوگ اپنے موبائل فون کے ذریعے اسلامی علم حاصل کر سکیں۔ محمد شاکر، جو *اسلامک گیان* کے بانی ہیں، کو یہ خیال آیا کہ موجودہ دور میں جہاں ہر کوئی موبائل فون کا استعمال کرتا ہے، ہم اسلامی علم کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ بہتر انداز میں عام کر سکتے ہیں۔ *اسلامک گیان* کے ذریعے عوام کتابوں اور مضامین کے ذریعے اسلامی تعلیم حاصل کر سکتی ہے۔ اِن شاء اللہ جلد ہی اس میں کوئز اور ویڈیوز کی سہولت بھی شامل کی جائے گی تاکہ علم حاصل کرنے کا تجربہ مزید دلچسپ اور فعال ہو جائے۔ عمومی سوالات اور شکایات کیا *اسلامک گیان* میں گوگل کے اشتہارات آتے ہیں؟ جی ہاں، شروعات میں گوگل کے اشتہارات آتے تھے، لیکن کئی صارفین نے اس بات کی شکایت کی کہ بعض اوقات نامناسب اشتہارات آ رہے تھے۔ اسی وجہ سے گوگل کے اشتہارات کو مکمل طور پر ہٹا دیا گیا ہے تاکہ صارفین کو ایک بہتر تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ کیا *اسلامک گیان* میں ہم بھی اپنا چینل بنا سکتے ہیں؟ جی ہاں، آپ اپنا چینل بنا سکتے ہیں اگر آپ ایک مصنف ہیں یا آپ کے پاس ایسی کتابیں ہیں جن کے مصنفین کو کوئی اعتراض نہ ہو۔ تاہم، آپ صرف وہی کتابیں شامل کر سکتے ہیں جو پہلے سے موجود نہ ہوں اور جن کے آپ کے پاس حقوق موجود ہوں۔ مفتی سعید صاحب پالنپوری کی کتابیں یہاں کیوں نہیں ہیں؟ مفتی سعید صاحب پالنپوری کی کتابیں پہلے *اسلامک گیان* پر موجود تھیں، لیکن ان کے اہلِ خانہ کے کہنے پر وہ کتابیں یہاں سے ہٹا دی گئی ہیں۔ حالانکہ ٹیلیگرام پر ان کی کتابیں بہت عام ہیں، لیکن ہم وہ کتابیں شامل نہیں کرنا چاہتے جن پر مصنفین یا حقوق رکھنے والے اعتراض کریں۔ اگر ایپ سے متعلق کوئی مسئلہ ہو تو کیا کریں؟ اگر آپ کو ایپ سے متعلق کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو آپ نیچے دیے گئے نمبر پر کال یا میسج کرکے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں: https://wa.me/919997983085 اسلامک گیان کی منفرد خصوصیات *اسلامک گیان* نے اسلامی کتابوں کو پڑھنے اور تلاش کرنے کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے۔ یہاں آپ کتابوں کو کیٹیگری، مصنف، اور زبان کے اعتبار سے تلاش کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی آپ کو کتابوں کے مختلف مجموعے بھی ملتے ہیں، جن کی مدد سے ریسرچ کرنے والوں اور اساتذہ کے لیے علمی کام مزید سہل ہو جاتا ہے۔ مزید یہ کہ *اسلامک گیان* میں آپ اپنے مضامین اور کتابیں بھی شامل کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں تعاون کے لیے آپ نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں: https://wa.me/919997983085 *آپ کی رائے اہم ہے** *اسلامک گیان* ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، اور ہم اپنی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کو ایک بہتر اور معیاری پلیٹ فارم فراہم کیا جا سکے۔ اگر آپ کو کوئی کمی یا مسئلہ نظر آتا ہے، تو براہ کرم ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم اس کو بہتر بنا سکیں۔ یہ پلیٹ فارم ایک عاجزانہ کوشش ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید دنیا میں باآسانی پہنچایا جا سکے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور اسے اپنی زندگی میں شامل کریں گ
Show all...
Shakir Gyan

Business Account

👍 1
Photo unavailableShow in Telegram
Photo unavailableShow in Telegram
*🕌ماہ ستمبر کی اصلاحی مجلس میں پوچھے جانے والے مکمل سوالات مع جوابات سنیں 🕌* *🌐بمقام : خانقاہ دار المعرفت، احاطہ جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم، بنگلور، انڈیا* *🎤شیخ الحدیث عارف باللہ حضرت اقدس مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتہم* بانی و مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم، بنگلور *🎯اللہ کو پانے کا کیا مطلب ہے؟🎯* https://youtu.be/RCGOCMEvqFQ?si=7y0Bv-5F34i4sAXg *ہم کو کیسے معلوم ہو کہ ہم اللہ کو پالیے؟* https://youtu.be/e0jaSjff084?si=7yVG0C151_M26GR6 *اللہ کا راستہ ایک ہے یا کئی، اس کی وضاحت فرمائیں* https://youtu.be/dSf46fBQ8sE?si=Td_yuXnLnH6Fygbw *تصور شیخ کی حقیقت کیا ہے؟* https://youtu.be/UgZhMx9Xkk4?si=cscR7wK123bLHX9L *گناہوں سے بچنے کی نیت کرکے چلنے کے بعد بھی اللہ کی مدد کیوں نہیں ہوتی؟* https://youtu.be/6lXBLu_FLn4?si=i1prWcmnutI-2lWF *رسول اللہﷺ کی نسبت کیسے حاصل ہوگی؟* https://youtu.be/4gFFxk-kRo4?si=LR29t7WC_FUgO-OA *سود چھوڑنے میں دشواری ہو رہی ہے، رہمنائی فرمائیں* https://youtu.be/iTEWtgT0b3E?si=9PfW5VCSvZK49B-v *بندہ غیبت و چغل خوری سے بچنا چاہتا ہے لیکن بچ نہیں پارہا، رہنمائی فرمائیں* https://youtu.be/_pN_mCZID4M?si=8ZS07a47j6Atdlcd *بندہ ہر دن فجر کی نماز قضا پڑھتا ہے اس سے کیسے بچیں؟* https://youtu.be/uZj6cCk8114?si=P0yeE2Nf75qTVZbf *خواب میں نبیﷺ کی زیارت کیسے ہوسکتی ہے؟* https://youtu.be/vw9i-6FXBwc?si=nKJmYFwSfKhay6XV *📤Please Listen, Like & Share this link*
Show all...

👍 2
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی دیکھ کر! اس کا مطلب آپ کو فائد ے ہو رہے ہیں۔
Show all...
👍 2
00:57
Video unavailableShow in Telegram
اللہ اکبر! کیا انداز ہے! آواز: مولانا قاسم صاحب گڈاوی۔
Show all...
9.92 MB
4
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ۔ بطورِ جائزہ: کیا آپ نے سیرۃ النبیﷺ کے ان بیانات کو سن لیا ہے؟Anonymous voting
  • جی! الحمدللہ مکمل سن چکا ہوں۔
  • ابھی کچھ باقی ہیں
  • کچھ سنا ہوں
  • مجھے توفیق نہیں ہوئی
  • ان شاءاللہ ضرور سنوں گا
0 votes
6
Photo unavailableShow in Telegram
🌷🌷عظیم خوش خبری🌷🌷 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 سیرت کے عنوان پر حضرت اقدس مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی دامت برکاتہم العالیہ کے آڈیو بیانات پیش خدمت ہے! سامعین کی سہولت کے لیے کئی قسطوں میں منقسم کر دیے گیے ہیں، لہذا خود بھی استفادہ کریں اور دوست احباب کو بھی شیر کریں۔ (شکریہ) بیانات کے لیے لنک پر کلک کریں 👇 ‍ https://t.me/FAIZANESHUAIB96/1230
Show all...
👍 2
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.